بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پونچھ ، شہری کے گھر میں شیرنی نے تین بچوں کو جنم دیدیا

راولاکوٹ(اصف اشرف) پونچھ کے علاقہ میں شہری کے گھر کے پھچواڈے میں شیرنی نے تین بچوں کو جنم دیدیا۔ سیز فائر لائن کے قریبی علاقہ جبی سیداں میں جب شیر کے بچے دیکھے گئے تو لوگ دنگ رہ گئے کھوج لگانے پر انکشاف ہوا کہ گھر کے ساتھ شیرنی نے رہائش اختیار کی ہوئی ہے جس کے ہاں گزشتہ روز بیک وقت تین بچوں کی پیدائش ہوئی بچے اچھل کود کر ماحول کو دلفریب بنائے ہیں۔