facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اسلام آباد،سی ڈی اے ڈیم نزد جوڑی راجگان میں بچہ ڈوب کر جا ں بحق

اسلام آباد (ممتاز نیوز )سی ڈی اے ڈیم نزد جوڑی راجگان میں بچہ ڈوب کر جا ں بحق ہوگیا،بچہ اپنے والد کے ساتھ مارگلہ نہر پر نہانے آیا تھا،بچے کے والد کا نام معصوم گل ہے جو کہ ایچ ایم سی کا رہائشی ہے،تفصیلات کے مطابق والد کے ساتھ مارگلہ نہر پرنہانے آیابچہ ڈوب کرجاں بحق ہوگیا، نہر پر نہاتے ہوئے بچہ اچانک غائب ہو گیا تھا،کافی تلاش کے بعد بچہ نہ ملا تو ٹیکسلا تھانے میں اطلاع دی گئی،تھانہ سنگجانی پولیس نے بچے کی لاش کو اپنی تحویل میں لے لیا،مزید کاروائی مکمل کرنے کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی جائے گی۔