بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کیس کی 2 عدالتیں پولیس لائن متنقلی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج

اسلام آباد (ما نیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی 2 عدالتیں پولیس لائن متنقلی کا نوٹیفکیشن اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ پولیس لائنز کو عدالت بنائے جانے کا نوٹیفکیشن غیر قانونی قرار دیا جائے، عمران خان کے وکلا سے ان کی ملاقات کروائی جائے۔

درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے رہنماؤں کو بھی پارٹی چیئرمین سے ملاقات کی اجازت دلوائی جائے۔