بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے عمران خان کی درخواست پر اعتراضات عائد کردیئے

اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک)رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے عمران خان کی درخواست پر اعتراضات عائد کردیئے ۔

نجی ٹی وی کے مطابق رجسٹرار آفس سپریم کورٹ نے عمران خان کی درخواست اعتراض عائد کرکے واپس کر دی ، اعتراض میں کہا گیاہے کہ عمران خان ہائیکورٹ فیصلے کے خلاف انٹراکورٹ اپیل دائر کر سکتے تھے،عمران خان نے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا،عمران خان کی درخواست کے ساتھ لگائی گئی دستاویزات مکمل نہیں ہیں ،اعتراض میں کہا گیاہے کہ درخواست کے ساتھ لگایا گیا وکالت نامہ بھی دستخط شدہ نہیں۔