بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عائشہ عمر اپنے نئے فوٹو شوٹ پر تنقید کی زد میں آگئیں

کراچی (شوبز ڈیسک)پاکستانی  معروف اداکارہ و ماڈل عائشہ عمر نے ایک میگزین کورکے لیے فوٹوشوٹ کروایا ہے جس پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں تنقید کا نشانہ بنا دیا۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ  عائشہ عمر  نے جیسے ہی سوشل میڈیا پر  اپنے نئے فوٹو شوٹ کی جھلکیوں انسٹاگرام اکاﺅنٹ پر شیئر کی وہ تنقید کی زد میں آگئیں۔فوٹوشوٹ میں عائشہ عمر نے دبئی کے برانڈکا تیار کردہ ڈریس کو زیب تن کیا ہے،  یہ لباس برانڈ کے موسم سرما اور خزاں کی کلکیشن میں شامل ہے ۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by ATELIER ZUHRA (@atelierzuhra)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Ayesha Omar (@ayesha.m.omar)

ایک صارف نے عائشہ پر تنقید کرتے ہوئے لکھا کہ”عائشہ مسلمان ہو کر ضمیر کچھ نہیں کہتا، ضمیر کو جانتی ہو۔ ایک صارف نے لکھا کہ کپڑے ہے یا بستر ۔” ایک  اور صارف نے عائشہ کے لباس کی تعریف کرتے ہوئے لکھا کہ” ایسا لباس تو مجھے بھی چاہیے۔”