بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی، جلاؤ گھیراؤ کا الزام، 25 افراد کو عدالت میں پہنچا دیا گیا

جلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتار 25 افراد کو کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پہنچا دیا گیا۔

 انسداد دہشت گردی کی عدالت میں جلاؤ گھیراؤ اور تور پھوڑ کے کیس سماعت ہوئی۔

پولیس نے کہا کہ ملزمان نے شارع فیصل پر گاڑیوں پر پتھراؤ کیا اور ڈنڈے برسائے تھے۔

پولیس نے کہا کہ ملزمان نے شارع فیصل پر قیدیوں کی وین کو بھی آگ لگائی تھی۔