بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹر بینک میں ڈالر چند گھنٹے میں 8 روپے 78 پیسے مہنگا ہو گیا

کراچی (ما نیٹرنگ ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر چند گھنٹوں میں 8 روپے78 پیسے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر تاریخ میں پہلی مرتبہ 299 روپے کے ریٹ پر پہنچ گیا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 7 روپے مہنگا ہو کر 302 روپے پر ٹریڈ ہونے لگا۔

یاد رہے کہ گذشتہ روز امریکی ڈالر290 روپے 22 پیسے پر بند ہوا تھا۔