پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اوروزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری نے کہا ہے کہ ہم نے سندھ سے نفرت ،تقسیم کی سیاست ختم کردی، کشمورکےکراچی تک صوبے کےعوام نے پیپلزپارٹی پراعتمادکا اظہارکیا۔
کراچی میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ سندھ کےعوام کا شکرگزارہوں ، ہم نے سندھ سے نفرت ،تقسیم کی سیاست ختم کردی، کشمورکے کراچی تک صوبےکےعوام نے پیپلزپارٹی پاعتمادکااظہارکیا۔
انہوں نے کہا کہ کشمورسےکراچی تک صوبےکےعوام نےپیپلزپارٹی پراعتمادکا اظہارکیا،عوام نےبلدیاتی الیکشن میں پیپلزپارٹی کوجتوایا،اب کراچی سے کشمورتک جیالوں کی حکومت ہوگی۔بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم نے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا، یہ عمران کیا چیز ہے ،
چیئرمین پیپلز پارٹی نے کہا کہ بلاول بھٹو نے کہا کہ ہم نے سندھ سے نفرت ،تقسیم کی سیاست ختم کردی،ہم پاکستان بھرسےتقسیم،نفرت کی سیاست کودفن کردیں گے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ ایک ہےسندھ ایک تھااور ہمیشہ ایک رہے گا،عوام نے ہمارے“ہم سب کاسندھ “کےنعرےپراعتمادکااظہارکیا۔
بلاول بھٹو نے کہا کہ پیپلزپارٹی کے شہداءکوسرخ سلام پیش کرتاہوں، جن کی قربانی کی وجہ سےپیپلزپارٹی یہاں پہنچی ہے۔
ہم نے دہشت گردوں کا مقابلہ کیا، یہ عمران کیا چیز ہے ، بلاول بھٹو








