بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جے یوآئی کا سپریم کورٹ کے سامنے خیمے اور واش روم نصب کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(صغیر چوہدری )اسلام آباد اور راولپنڈی کی جےیو آئی کی مقامی قیادت کا اجلاس جاری ہے ، ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں سپریم کورٹ کے سامنے خیمے اور واش روم نصب کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے واش روم، اور خیموں کا سامان خرید لیا گیا ہے آج شام تک دھرنامظاہرین کے لیے کیمپ لگادیئے جائیں گے واش نصب کرنے کے لیے مناسب جگہ کا انتخاب بھی کیا جارہا ہے پورٹیبل واش روم منگوانے کا آئیڈیا بھی زیر غور ہے