لاہور(ویب ڈیسک)انسداد دہشتگردی عدالت نے ڈاکٹر یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما یاسمین راشد کو عدالت میں پیش کردیاگیا،پی ٹی آئی رہنماکو اے ٹی سی جج عبہر گل کی عدالت میں پیش کیاگیا،تفتیشی افسر نے یاسمین راشد کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کردی ،عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کرلیا۔









