بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کی انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں پیشی،سیکیورٹی کے سخت انتظامات

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں دن 11 بجے پیش ہونگے، انتظامیہ کی طرف سے پیشی پرسخت انتظامات کئے گئے ہیں ،حاضر نہ ہونے پر ضمانت ختم ہو سکتی ہے ۔