بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شیریں مزاری اقدامِ قتل اور اسلحہ لہرانے کے کیس سے ڈسچارج

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری اور فلک ناز کو اقدامِ قتل اور اسلحہ لہرانے کی دفعات کے تحت درج کیس سے ڈسچارج کردیا گیا۔

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شیریں مزاری کو جوڈیشل مجسٹریٹ شبیر بھٹی کی عدالت میں پیش کیا گیا۔

شیریں مزاری کو تھانہ ترنول میں اقدامِ قتل اور اسلحہ لہرانے کی دفعات کے تحت درج کیس میں پیش کیا گیا تھا۔