اسلام آباد(ممتازنیوز )پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما ء حناپرویز بٹ نے پی ٹی آئی رہنما ء فواد چوہدری کی تصویر سوشل میڈیاسائٹ ٹوئٹرپر شیئرکرتے ہوئے کہاکہ فواد چوہدری کاسافٹ وئیراپ ڈیٹ ہوگیا،پی ٹی آئی رہنما ء کی اہلیہ نے لیگی رہنما ء کوجواب دیتے ہوئے کہاکہ فواد چوہدری کاسافٹ وئیرتواپ ڈیٹ ہوگیاتمہارا سافٹ وئیرمیں اپ ڈیٹ کروں گی۔
Software updated! pic.twitter.com/WCTlqcp9zu
— Hina Parvez Butt (@hinaparvezbutt) May 17, 2023
— Hiba Fawad Chaudhary (@HibaFawadPk) May 17, 2023









