بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پولیس زمان پارک کا محاصرہ کرچکی ،میری اگلی گرفتاری سے قبل شاید یہ میرا آخری بیان ہو،عمران خان

لاہور(ممتاز نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین وسابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ میری اگلی گرفتاری سے قبل شاید یہ میرا آخری بیان ہو،پولیس میری رہائش گاہ زمان پارک کا محاصرہ کرچکی ہے ۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان کا کہنا تھا کہ میری اگلی گرفتاری سے قبل شاید یہ میرا آخری بیان ہو،پولیس میری رہائش گاہ زمان پارک کا محاصرہ کرچکی ہے