بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کو دوبارہ گرفتار کر لیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کو دوبارہ اسلام آباد پولیس نے گرفتار کر لیا۔ شریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری نے بتایا کہ میری والدہ کو پولیس ایک مرتبہ پھر پکڑ کر لے گئی ۔ شیریں مزاری کو آج عدالت کے حکام پر رہا کیا گیا تھا۔