بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا

اسلام آباد(ممتاز نیوز)قومی اسمبلی کے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے بروز منگل مورخہ 23 مئی کو منعقد ہونے والے اجلاس کا شیڈول تبدیل کردیا گیا۔قومی اسمبلی کا اجلاس 23 مئی بروز منگل دن 12 بجے کے بجائے اب 22 مئی بروز پیر سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو گا۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے اجلاس کے شیڈول میں تبدیلی کا سرکلر جاری کردیا گیا۔