بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر اعظم آج ریڈیو پاکستان پشاور کی عمارت کا دورہ کریں گے

پشاور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف آج پشاور کا دورہ کریں گے جہاں وہ ریڈیو پاکستان پشاور کی عمارت اور قلعہ بالا حصار پشاور کا دورہ  شامل ہے۔

دورے میں وزیراعظم 9 مئی کے پرتشدد واقعات کے دوران نقصانات کا جائزہ لیں گے۔

وزیراعظم کو پرتشدد واقعات میں ہونے والے نقصانات اور امن و امان کی صورتحال اور قانونی کارروائی پر بریفنگ دی جائے گی۔