بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزارت دفاع نے ابتدائی طور پر 5 فوجی عدالتوں کے قیام کی تجویز دے دی

اسلام آباد : وزارت دفاع نے ابتدائی طور پر 5 فوجی عدالتوں کے قیام کی تجویز دی ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق 3 فوجی عدالتیں راولپنڈی اور 2 لاہورمیں قائم کرنے کی تجویز ہے، آرمی ایکٹ کےدائرہ کار میں آنے والے کیسز کی حیثیت خصوصی ہوگی، وفاقی کابینہ ملٹری کورٹس کےقیام کی منظوری وزارت دفاع کی سمری کےذریعےدےگی۔ملٹری کورٹس کے فیصلوں کیخلاف ہائیکورٹس، سپریم کورٹ میں اپیل کا حق ہوگا۔