بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کور کمانڈر لاہور کا تبادلہ کر دیا گیا

لاہور ،ر اولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) کور کمانڈر لاہور کا تبادلہ کردیا گیا ہے اور لیفٹیننٹ جنرل سید عامر رضا کو  4  کور کا نیا کمانڈر تعینات کیا گیاہے ۔

اس تعیناتی کی اطلاع صحافی اسد طور نے دی اور بتایا کہ اس سے قبل سید عامر رضا  چیئرمین ہیوی انڈسٹریز ٹیکسلا تھے ۔

یاد رہے کہ تحریک انصاف کے احتجاج کے وقت سلمان فیاض غنی 4 کور لاہور کے کمانڈر تھے ۔