بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عدالت نے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ضمانت منسوخ کر دی

ڈیرہ غازی خان (مانیٹرنگ ڈیسک) اینٹی کرپشن عدالت نے سابق وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی ضمانت منسوخ کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق ڈیرہ غاز ی خان کی اینٹی کرپشن عدالت میں عثمان بزدارکے خلاف سرکاری اراضی پر قبضہ کروانے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی عدالت نے عدم حاضری پر عثمان بزدار کی ضمانت خارج کر دی ۔