facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

شریف اور زرداری خاندان عدالتوںراہ فرار اختیار کرنے میں عافیت سمجھتے ہیں، فواد چوہدری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شریف خاندان اور زرداری خاندان دونوں کو پتہ ہے عدالت سے بھاگنے میں ہی عافیت ہے۔

فواد چوہدری نے مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹوئیٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک اور تاریخ !۔۔اگرشہباز شریف کا مقدمہ اتنا کمزور ہے تو وہ عدالت سے بھاگ کیوں رہے ہیں؟ روزانہ سماعت اور لائیو کوریج کی مخالفت کیوں؟ حقیقت یہ ہے کہ شریف فیملی اور زرداری خاندان دونوں کو پتہ ہے عدالت سے بھاگنے میں ہی عافیت ہے۔