بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ٹی آئی رہنما فواد چودھری کا سیاست اور پارٹی چھوڑنے کا اعلان

وفاقی وزیر اطلاعات و پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان فواد چودھری نے پارٹی سے علیحدگی اور سیاست سے وقفہ لینے کا اعلان کردیا۔
اپنی ٹوئٹ میں فواد چودھری کا کہنا تھاکہ 9 مئی کے واقعات کی غیر مشروط مذمت کرتا ہوں اور میں فی الحال سیاست سے وقفہ لے رہا ہوں۔
انہوں نے کہا کہ پارٹی عہدے سے استعفیٰ دے چکا اور عمران خان سے راہیں جدا کرلی ہیں۔