اسلام آباد (ما نیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے رہنماؤں کو پارٹی چھوڑنے پر مجبور کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا۔
نجی ٹی وی کے مطابق عمران خان نے وکیل حامد خان کے ذریعے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی جس میں کہا گیا ہے کہ غیر اعلانیہ مارشل لاء آرٹیکل 245 کے تحت فوج کی طلبی کالعدم قرار دی جائے۔









