لاہور: گزشتہ روز چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے گھر اور اطراف میں انٹرنیٹ سروسز معطل کرنے کی وجہ سامنے آگئی۔
عمران خان نے گزشتہ روز برطانیہ کی کنزرویٹو ممبران پارلیمنٹ کے ساتھ زوم مینٹگ میں شامل ہونا تھا مگر انٹرنیٹ معطل ہونے کی وجہ سے مینٹگ میں شامل نا ہو سکے۔
🧵Today @ImranKhanPTI was set to join a call with senior Conservative Party colleagues when, without warning, Pakistan’s telecoms authorities cut off internet connections to his compound. I’m grateful to @sayedzbukhari for speaking to us. 1/2 pic.twitter.com/85oDhKwNBO
— Sara Britcliffe MP (@SarBritcliffeMP) May 24, 2023
زلفی بخاری نے ٹویٹ کیا اور بتایا کہ عمران خان کے گھر کے اطراف میں انٹرنیٹ سروس معطل کرنے کی وجہ زوم میٹنگ تھی۔
انٹرنیٹ سروس معطل ہونے کے بعد میٹنگ میں عمران خان کی بجائے زلفی بخاری شامل ہوئے، زلفی بخاری نے مینٹگ کے انعقاد کے تعاون کے لیے لارڈ ڈینیئل جانن کا شکریہ ادا کیا۔









