پاکستان تحریک انصاف کے چیف کو آرڈی نیٹر سیف اللہ نیازی نے بھی پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ میں“اپنی فیملی اور صحت پر توجہ پر دینا چاہتا ہوں ۔
“اپنی فیملی اور صحت پر توجہ پر دینا چاہتا ہوں “، سیف اللہ نیازی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان








