بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سربراہ پی ڈی ایم و جے یو آئی مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ ہو گئے۔

جے یو آئی ف کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن چند روز برطانیہ میں قیام کریں گے۔

مولانا فضل الرحمٰن لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ڈی ایم سربراہ برطانیہ کے مختلف شہروں میں پارٹی کارکنوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔