بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سرگودھا: گھریلو ناچاقی پر ماں نے بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

سرگودھا میں گھریلو ناچاقی پر ماں نے بیٹی کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔

پولیس کے مطابق قتل کی واردات کے بعد ملزمہ فرار  ہوگئی جس کی تلاش جاری ہے۔

پولیس کا کہنا ہےکہ ابتدائی معلومات کے مطابق واقعہ گھریلو ناچاقی پر پیش آیا، واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔