بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ آج قوم کے سامنے اہم انکشاف کریں گے

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ خاں آج قوم کے سامنے اہم انکشاف کریں گے ۔وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ وزیرداخلہ آج اہم انکشاف کریں گے ۔پی ٹی وی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کی پریس کانفرنس آج رات 12 بجکر 10 منٹ پرکریں گے لائیو نشر کرےگا۔