بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان مذاکرات کے لیے تیار ہیں، حماد اظہر

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ اگر حکومت مذاکرات کرے تو عمران خان بھی تیار ہيں۔

نجی ٹی وی کے سوال پر حماد اظہر کا کہنا تھا کہ نو مئی کی صورتِ حال کے بعد الیکشن کے لیے مذاکرات کی گیند حکومت کے کورٹ میں ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت سے مذاکرات کے لیے عمران خان نے شاہ محمود قریشی، پرویز خٹک، اسد قیصر، حلیم عادل شیخ، عون عباس، مراد سعید اور حماد اظہر پر مشتمل سات رکنی کمیٹی بنادی ہے۔