راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو رہاہو کر جیل سے نکلتے ہی پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا ۔
تفصیلات کے مطابق شہریار آفریدی ابھی اڈیالہ جیل سے رہا ہونے کے بعد باہر نکلے ہی تھے کہ دروازے پر ہی پولیس نے دوبارہ گرفتارکر لیا ۔








