بہاول پور(وحیداحمد) انسداددہشت گردی کی عدالت نے295-c مقدمہ میں ملزم کوسزائے موت،2 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا۔تفصیلات کے مطابق مقدمہ نمبر 366/19 بجرم 295- C ت پ تھانہ بغداد الجدید بھاول پور سرکار بنام نعمان مسیح میں حفیظ الرحمن خان ایڈیشنل سیشن جج بہاول پور نے ملزم نعمان مسیح کو جرم ثابت ہونے پر سزائے موت اور دو لاکھ روپے جرمانہ اور عدم ادائیگی کی صورت میں مزید 06 ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔ مقدمہ میں استغاثہ کی جانب سے پیروی خالد اصغر ADPP نے کی۔
عدالت نے توہین مذہب کیس میں ملزم کو سزائے موت سنا دی








