بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تحریک انصاف کو بڑا ریلیف، 479 کارکنان رہا کر دیئے گئے

شاور (مانیٹرنگ ڈیسک) تحریک انصاف کو پشاور ہائیکورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا، 479 کارکنان رہا کر دیئے گئے۔

نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخوا میں 9 مئی کے واقعات کے بعد مختلف الزامات کے تحت پکڑے گئے کارکنان کی گرفتاریاں کالعدم قرار دے دی گئیں، عدالت نے 479 کارکنان کو رہا کرنے کی ہدایت کر دی۔