بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

یوٹیلٹی سٹورز پر گھی 60 روپے سے زائد سستا

اسلام آباد (ما نیٹرنگ ڈیسک) یوٹیلٹی سٹورز پر گھی کی قیمتوں میں 60 روپے سے زائد کمی کر دی گئی۔
نجی ٹی وی کے مطابق جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق کوکنگ آئل اور گھی کی قیمتوں میں کمی کا اطلاق آج سے ہو گا، گھی کی فی کلو قیمت میں 68 روپے تک کمی کی گئی ہے۔
گذشتہ ہفتے بھی یوٹیلٹی سٹورز پر مختلف برانڈز کا گھی اور کوکنگ آئل سستا کیا گیا تھا۔