قومی سلامتی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) قومی سلامتی کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس وزیر اعظم کے دورہ ترکیے کے باعث ملتوی کیا گیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف آج شام کو ترکیے کے دورے پر روانہ ہوں گے۔