اسلام آباد(ممتازنیوز) حلیم عادل شیخ کو تحریک انصاف سندھ کا صدر مقرر کردیا گیا۔
اس حوالے سے پی ٹی آئی کے سیکریٹری جنرل عمر ایوب کے دستخط سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
شکریہ کپتان ❤️ https://t.co/1UteYH5sIz
— Haleem Adil Sheikh (@HaleemAdil) June 2, 2023
واضح رہے کہ گزشتہ ماہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف نے حکومت سے مذاکرات کے لیے جو 7 رکنی ٹیم تشکیل دی تھی اس میں بھی حلیم عادل شیخ کا نام شامل تھا۔









