بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

9 مئی کو جناح ہاؤس لاہور حملے میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی

 

لاہور: جناح ہاؤس میں 9 مئی حملے میں ملوث پاکستان تحریک انصاف کے ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی۔
شرپسند علی شان ولد نور محمد نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ جناح ہاؤس میں بے دردی کے ساتھ توڑ پھوڑ کی اور قائد اعظم محمد علی جناح سے منسوب یادگاری نوادرات کو تقصان پہنچایا۔
سانحہ 9 مئی میں ملوث دیگر شرپسندوں کی شناخت اور گرفتاریوں کا عمل تیزی سے جاری ہے۔