بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم کا نجم سیٹھی پر مکمل اعتماد کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے ملاقات کی ہے۔

وزیراعظم نے نجم سیٹھی پر مکمل اعتماد کا اظہار کیا ہے۔