بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی جیل میں سہولیات نہ دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کی جیل میں سہولیات نہ دینے کی درخواست سماعت کیلئے مقررکردی گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق سابق گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ کو جیل میں سہولیات نہ دینے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیاگیا، رجسٹرار آفس نے عمر سرفراز چیمہ کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کردی ،جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ درخواست پر سماعت کرے گا۔