اسلام آباد(ما نیٹرنگ ڈیسک)سپریم کورٹ میں ججمنٹ اینڈ آرڈر ریویو ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران 6 جون سے لاپتہ وکیل ریاض حنیف راہی سپریم کورٹ پہنچ گئے ۔
نجی ٹی وی کے مطابق وکیل ریاض حنیف راہی نے کہاکہ عدالت مجھے بھی وقت دے، میں بھی درخواست گزار ہوں،عدالت سے کچھ کہناچاہتاہوں،مجھے 2 سے 3 منٹ چاہئیں۔
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ آپ کو سن لیں گے،وکیل ریاض حنیف راہی نے استدعا کی کہ سن ضرور لیجیے گا۔
6 جون سے لاپتہ وکیل ریاض حنیف راہی سپریم کورٹ پہنچ گئے








