بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

کراچی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کر کے ساحل پر جانیوالے17 افراد گرفتار

کراچی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کر کے  ساحل پر جانے والے 17 افراد گرفتار کر لیے گئے۔

گزشتہ دنوں طوفان بپرجوائے میں ممکنہ شدت کے باعث کمشنر کراچی نے ساحل پر دفعہ 144 نافذ کی جبکہ مچھلی کے شکار کرنے پر بھی پابندی عائد کئی گئی۔

تاہم منگل کو  کراچی میں دفعہ 144 کی خلاف ورزی کر کے ساحل پر جانے والے17 افراد کو گرفتار کر کے مقدمات درج کرلیے گئے۔