بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

  جین میریٹ پاکستان میں برطانیہ کی نئی ہائی کمشنرمقرر

اسلام آباد : جین میریٹ کو پاکستان میں برطانیہ کانیا ہائی کمشنر مقرر کر دیا گیا ۔
برطانوی ہائی کمیشن کا کہنا ہے کہ جین میریٹ پاکستان میں پہلی خاتون ہائی کمشنر ہوں گی، وہ اس سے قبل کینیا میں برطانوی ہائی کمشنز کے فرائض سرانجام دے رہی تھیں۔

واضح رہے کہ جین میریٹ کو ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کے بعد پاکستان میں برطانوی ہائی کمشنر مقرر کیا گیا ہے جن کا تبادلہ ایک اور ڈپلومیٹک سروس میں ہوا ہے۔