facebook-domain-verification" content="ck1ojg2es5iiyqif2wy9qloqe1qs4x

بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مولانا فضل الرحمان سے محمود خان اچکزئی کی ملاقات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حکومت مخالف اپوزیشن کا گڑھ جوڑ،پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے محمود خان اچکزئی نے ملاقات کی ۔
ترجمان جے یوآئی اسلم غوری مطابق ملاقات میں حکومت مخالف تحریک پر مشاورت ہوئی۔اسلم غوری نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان نے محمود خان اچکزئی کو صورت حال سے آگاہ کیا،دونوں رہنماوں کے درمیان حکومت مخالف تحریک کو تیز کرنے پر اتفاق ہوا۔