بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

روپے کی قدر میں کمی ڈالر مزید مہنگا ہو گیا

کراچی(نیوز ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں آج ایک مرتبہ پھر سے کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک میں ڈالرمزید 45پیسے مہنگا ہونے کے بعد187روپے 42پیسے پر ٹریڈ ہونے لگا۔ دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر 188روپے سے اوپرفروخت ہو رہاہے ۔