انتظامیہ کا کہنا ہے کہ کراچی میں عید کے پہلے روز پیپلز بس اور پنک بس کی سروس بند رہے گی۔
ترجمان کا کہنا ہے کہ شہریوں کیلئے عید کے دوسرے اورتیسرے روز بس سروسز میسر ہوں گی۔
ترجمان کے مطابق عید کے دوسرے اور تیسرے روز پیپلز بس سروس اور پنک بس سروس کی بسیں اپنے مقررہ تمام تر روٹس پر چلیں گی۔









