اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی ملاقات ہوئی جس میں ملکی اندرونی و بیرونی سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔
ذرائع کے مطابق پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات میں قومی سلامتی امور پر بھی مشاورت ہوئی ۔