کراچی: سندھ حکومت نے اہم فیصلہ کرتے ہوئےصوبے میں گندم کی نقل و حمل پر عائد پابندی اٹھالی ہے ۔حکومت سندھ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے صوبے میں گندم کی نقل و حمل پر عائد پابندی اٹھالی ۔
اس بارے میں نوٹیفکیشن بھی جاری کردیاگیا ۔ پنجاب میں بھی گندم ذخیرہ کرنے والوں کی شامت آگئی ہے۔ سیکرٹری خوراک نے ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا حکم دیا ہے۔
گندم کی نقل و حمل پر پابندی ختم، ذخیرہ اندوزوں کی شامت







