راولاکوٹ(اصف اشرف)رتی گلی جھیل کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا وادی نیلم کی جنت نظیر وادی وادی نیلم کے سب سے خوبصورت مقام رتی گلی جھیل میں گزشتہ سال برفباری کے بعد سڑک اکھڑنے رتی گلی جھیل کے راستے بند کر دئیے گئے تھے ہفتہ کے روز حکومتی مشینری نے سڑک کھولنے کامیابی حاصل کر لی باوجود اس کے کہ راستہ میں سڑک کنارے کچھ جگہوں اب بھی برف موجود ہے مگر رتی گلی جھیل تک راستہ کلئیر کر دیا گیا اور اب سیاح اس سب سے خوبصورت سیاحتی مقام تک با اسانی جا سکیں گئے سیاحوں نے خصوصی دل چسپی لینے ڈپٹی کمشنر نیلم طائر خان سدوزئی کا بھی شکریہ ادا کیا
رتی گلی جھیل کو سیاحوں کے لیے کھول دیا گیا
