اسلام آباد :نیشنل کمیشن سٹیٹس آن ویمن کی چیئرپرسن نیلوفر بختیار اور ویمن یونیورسٹی راولپنڈی کی وائس چانسلر ڈاکٹر انیلہ کمال نے ملاقات کی۔ بدھ کو ہونے والی اس اہم میٹنگ میں NCSW نے مل کر زلمی اور۔ دختر پاکستان نے نوجوان لڑکیوں کو سماجی اور معاشی طور پر بااختیار بنانے کے لیے خواتین کی کھیلوں کی مہم پر تبادلہ خیال کیا۔ اس اجلاس میں وفاقی سیکرٹری وزارت انسانی حقوق عمران خواجہ نے بھی شرکت کی۔
نیشنل کمیشن سٹیٹس آن ویمن چیئرپرسن نیلوفر بختیارکی ویمن یونیورسٹی راولپنڈی کی وائس چانسلر ڈاکٹرانیلہ سے ملاقات








