کوئٹہ: بلوچستان سے افغانستان چینی اسمگلرز کے خلاف بڑی کارروائی ،مستونگ میں 8 ٹرکس پکڑ لئے گئے، 10 وہیلر ٹرکوں میں 5 ہزار بوری چینی لدا تھی ۔ دشت لیویز مستونگ اور ایف سی کے مشترکہ آپریشن میں اسمگلرز کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا ۔ قبضہ میں لئے گئے ٹرک اور چینی عمر ڈور چیک پوسٹ منتقل کئے گئے ہیں ۔ ایکشن سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز پر لیا گیا ۔









