بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج کمی واقع ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 1100 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد فی تولہ سونے کا بھاؤ 2 لاکھ 21 ہزار 700 روپے ہوگیا ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 943 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 90 ہزار 72 روپے ہوگئی ہے۔
اس کے علاوہ عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 2 ڈالر کم ہوکر 1940 ڈالر ہوگئی ہے۔